امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج ایک ٹویٹ کرکے امریکہ کی جوہری صلاحیت کو بڑھانے کی بات کہی۔
مسٹر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جب تک پوری دنیا جوہری
ہتھیاروں کے تعلق سے حساس اور بیدار نہیں ہو جاتی تب تک امریکہ کو اپنی جوہری ٹیکنالوجی اور صلاحیت کوبڑھانا چاہئے۔
تاہم، مسٹر ٹرمپ نے اس بارے میں اورکچھ نہیں کہا۔